لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سمن آباد پولیس نیبدمعاش اسد علی عرف ہیرا گجر کو گرفتار کر لیا،ملزم علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا رہا تھا،گزشتہ رات بلال خان کو معمولی تلخی پر ٹانگ پر گولی ماری،ملزم کو لٹن روڈ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ شیئر کریں: