پتنگ باز رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کے زیر نگرانی پتنگ بازی کے خلاف مہم جاری ہے وحدت کالونی پولیس نے کارروائی کرکیپتنگ بازی کرتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاپولیس کے مطانق ملزم ندیم شاہ کمال پارک میں پتنگ اور گڈے اڑا رہا تھاملزم ندیم سے پتنگ گڈے اور قاتل ڈور کی چرخی بھی برآمد کی گئی ملزم ندیم کے خلاف مقدمہ درج کرکیمزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیاایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نے ایس ایچ او وحدت کالونی عنصر نواز اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی اقبال ٹائون بلال احمد کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کی کسی کو اجازت نہیں،