لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کوگرفتار کرلیا پولیس کے مطابقملزم اشفاق عرف چن گجر منشیات فروشی اغوا اور غیر قانونی اسلحہ جیسی 18 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے ملزم کو خفیہ اطلاع پر منشیات سمیت گرفتار کیاملزم علاقہ میں خوف کی علامت سمجھا جاتا اور منشیات فروشی کا مکروہ دہندہ کرتا تھاملزم کے قبضہ سے 2000 گرام چرس برآمد کرکیمقدمہ درج کرلیاایس پی سٹی نے عادی منشیات فروش کے خلاف کاروائی پر ایس ایچ او بادامی اور سب انسپکٹر عدنان گجر سمیت ٹیم کو شاباش دی ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا ہے کہ انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔