چیچہ وطنی، ملگدا چوک(خصوصی رپورٹ)تھانہ صدر چیچہ وطنی کی حدود میں نامعلوم چور شہری علی رضا کی دکان کے تالے توڑ کر 2کارپیٹر، بیٹریاں وغیرہ چوری کرکے فرار ہوگئے،ادھر اوکاڑہ کے تھانہ شاہبور کے نواحی گا ئوں 29فورایل میں نامعلوم چور ظفر اقبال کی لاکھوں روپے مالیت کی بھینس چوری کر کے لے گئے۔