ملگدا چوک ،اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ )ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس کا ملگدہ چوک میں غیر قانونی ایل پی جی اور پیٹرول شاپس کے خلاف کریک ڈاو?ن، متعدد دکانیں سیل، سامان ضبط کرلیا گیا ،سول ڈیفنس آفیسر جاوید اختر کھچی نے کہا کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، رہائشی علاقوں میں سلنڈر ری فلنگ شاپس بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں اس لیے عوامی جان و مال کے تحفظ کے لیے ایسے عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔