گیس کی غیرقانونی ریفلنگ،درجن سیزائد دکانیں سیل

تلونڈی(خصوصی رپورٹ)گیس کی غیرقانونی ریفلنگ کے خلاف تحصیل انتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئیدرجن سے زائد دکانیں سیل کردیں،اسسٹنٹ کمشنر چونیاں طلحہ انوارنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی کاروبار کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے ساتھ سختی سے نمٹاجائے گا۔