حمزہ کی کوئی ذمہ داری یاغفلت ثابت نہیں ہوئی، پولیس نے شواہد جمع کرلئے
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کی نجی یونیورسٹی میں طالبہ کیاقدام خودکشی کی تحقیقات شامل تفتیش کییگئینوجوان کابیان ریکارڈکرکیکلیئر کردیا گیا .پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان حمزہ کی واقعہ میں کوئی ذمہ داری یاغفلت ثابت نہیں ہوئی، طالبہ کی خودکشی کیواقعہ پرکسی کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیاوجوہات کاتعین کرنے کیلئیکال ریکارڈاوردیگرشواہداکٹھیکییگئے ، متاثرہ لڑکی کی حالت بہترہونیپرتفصیلی بیان ریکارڈکیاجائیگاواقعہ مکمل ذاتی نوعیت کا ہے ، کسی دوسریکا ملوث ہونا ثابت نہیں ہوا ، نوجوان اویس کی خودکشی و طالبہ کااقدام خودکشی نوعیت اوروجوہات میں مختلف ہیں