شہریوں سے لاکھوں روپے زیورات موبائل فونز موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے زیورات موبائل فونز موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا ذرائع کے مطابق شفیق ?باد میں لیاقت سے1لاکھ 70ہزار روپے اور موبائل فون,نواب ٹاون میں اسلم سے 1لاکھ65ہزار روپے اور موبائل فون,ریس کورس میں عامر سے 1 لاکھ 50 ہزار روپے اور موبائل فون, مصطفی ?باد میں عبدالرزاق سے 1لاکھ 40ہزار روپے اور موبائل فون,گرین ٹاون میں قیصر سے1 لاکھ 30ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔لٹن روڈ اور غازی ?باد سے گاڑیاں جبکہ لو?رمال شالیمار اور باٹا پور سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔