تاج حیدر کی وفات پر 3روزہ سوگ کا اعلان

 کراچی(خصوصی رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر 3روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر پیپلز پارٹی نے 3روزہ سوگ کا اعلان کیا، اس دوران پیپلز پارٹی کی سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔