کراچی(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر 3روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر پیپلز پارٹی نے 3روزہ سوگ کا اعلان کیا، اس دوران پیپلز پارٹی کی سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026