شیخوپورہ (خصوصی رپورٹ)چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل شہریار احمد نے کہا ہے کہ سید وارث شاہ کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز کل 23 ستمبر کو شیخوپورہ کے نواحی قصبہ جنڈیالہ شیر خان میں مزار کو غسل دیکر کیا جا ئیگا، عرس تقریبات کے دوران فول پروف سکیورٹی، پارکنگ، میڈیکل کیمپس اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔