پی پی پی کے سینئر رہنما تاج حیدر انتقال کر گئے

کراچی (خصوصی رپورٹ)پی پی پی کے سینئر رہنما تاج حیدر انتقال کر گئے ، وہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے ، اہل خانہ کا کہنا ہے مختصر علالت کے بعد وہ ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔