وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر گفتگو کی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات کی۔

پیپلز پارٹی کے اعلامیہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورت حال، سیلاب کی صورتحال، اور خارجہ پالیسی پر تبادلہ خیال کیا۔