ساہیوال (خصوصی رپورٹ)سول ڈیفنس عملہ نے پٹرول پمپس کا معائنہ کیا اور حفاظتی انتظامات کاجائزہ لیا۔ ناقص سکیورٹی پر سنپال فلنگ سٹیشن، شہرام فلنگ سٹیشن (کوڑے شاہ زیریں)اور اللہ شہنشاہ فلنگ سٹیشن (نورشاہ روڈ)کو سیل کر دیا گیا شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026