چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ)تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں وارداتیں۔ چک نمبر 20 چودہ ایل کے قریب فیصل مستری سے ڈاکو ڈیڑھ لاکھ لوٹ کر فرار جبکہ 90 موڑ، 26 روڈ کارخانہ کے قریب رات گئے چور گھر سے دو قیمتی جانور لے گئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026