محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر میں آج کا موسم سرد اور خشک رہے گا اور دن بھر مطلع صاف رہے گا۔
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ شہر میں ہوائیں 3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔