کیریئر ڈویلپمنٹ تربیتی سیشن

لاہور ( کرائم رپورٹر) یو ای ٹی لاہور میں کیریئر ڈویلپمنٹ تربیتی سیشن ہواجس کا مقصد طلبا کو سی وی لکھنے، کمیونیکیشن سکلز اور شخصیت کی ترقی جیسی ضروری مہارتیں فراہم کرنا تھا۔وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیرپروگرام کے مہمان خصوصی تھے ۔