وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان

 اسلام آباد (آئی این پی )آئندہ  مالی سال کا وفاقی  بجٹ مزید تاخیر کا شکار   ہے اور  12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے