190 ملین پائونڈ کیس: عمران خان اور بشری بی بی کی جلد سماعت کیلئے درخواستیں دائر

اسلام آباد(آئی این پی )  190 ملین پائو نڈ کیس   میں   بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی نے جلد سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کر دیں۔بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیںدائر کی گئیں۔