اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پائونڈ کیس کی آج سماعت ہوگی‘رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف ) سماعت کریں گے شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026