پتوکی (خصوصی رپورٹ )پتوکی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین منشیات فروش شہزاد، خرم شہزاد اور ساجد سلیم کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرمزید تفتیش کی جارہی ہے ،دوسری طرف پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران بغیر اندراج کرایہ نامہ مالکان کے خلاف سخت کارروائی تین مالکان پر مقدمات درج کرلئے۔