ایس پی سٹی کاڈسٹرکٹ کورٹس کادورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا نے عدالتوں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ایس پی سٹی نے ڈسٹرکٹ کورٹس پر مامور ڈیوٹی کو چیک الرٹ اور بریف کیا۔اس موقع پر ایس ایچ او لوئر مال انسپکٹر عمران خان ہمراہ موجود تھے ۔ایس پی سٹی نے دوران وزٹ سکیورٹی انتظامات اور تمام انٹری پوائنٹ کو چیک کیا۔