تل ابیب (آئی این پی )ایران کے معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات اگلے ہفتے ہوگی۔اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نیتن یاہو کی بدھ کو واشنگٹن میں صدر ٹرمپ سے ملاقات ہوگی۔ ٹرمپ نیتن یاہو ملاقات میں امریکا ایران مذاکرات پر تبادلہ خیال ہوگا