لاہور(مانیٹرنگ ڈ یسک)ایرانی پارلیمانی اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو نے سرخ لکیر عبور کی ہے، اس کی قیمت چکانا ہوگی، شہید خامنہ ای کے نقش قدم پر چلتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران خامنہ ای کی شہادت سمیت ہر ممکن صورتحال کے لیے تیار تھا۔