لاہور (خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیز کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق بحالی کی متفرق درخواست پر وفاقی حکومت ، الیکشن کمیشن ودیگر فریقین سے 22 دسمبر کو رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس فاروق حیدر کے روبرودرخواست گزار وکیل اظہر صدیق نے م ئوقف اختیار کیا کہ اوورسیز کے ووٹ بارے اصل درخواست عدم پیروی پر خارج ہوئی تھی جسے بحال کرنا ضروری ہے۔