چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ ) چور دن دیہاڑے مسجد کے گلے کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے لے گئے،نامعلوم چور دن دیہاڑے نواحی گا ئوں100/12-L کی مرکزی جامع مسجد انوار مدینہ میں ڈاخل ہوئے اور گلے کے تالے توڑ کر مبینہ طور پر تقریباً 3 لاکھ روپے کی نقدی چرا کر فرار ہو گئے ،اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی۔