انڈے کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ ، 283کی درجن

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 562روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے588روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے283روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔