انڈے ایک روپیہ درجن مہنگے

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپیکلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپیہ اضافے سے 304روپے درجن کی سطح پر رہی۔لاہور میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت 690سے 700روپے کلو فروخت ہوا۔