انڈے کی قیمت میں ایک روپے اضافہ ،337کی درجن

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 432روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت298روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 337روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔