انڈے قیمت میں10روپے درجن کمی

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے468 ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 323روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت10روپے کمی سے240روپے درجن رہی۔