انڈے ایک روپے اضافہ، 303کی درجن

لاہو(خصوصی رپورٹ ) برائلر گوشت کی قیمت سرکار ی نرخنامے میں بدستور 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 303روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔