اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے عدلیہ اور وکلا کا باہمی تعاون انصاف کے نظام کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے اور راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار کے وفد سے ملاقات میں یقین دلایا ہے کہ راولپنڈی بار کے وفد کی ملاقات، عدالتی اصلاحات، شفافیت اور عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری رہیں گے۔