لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور پولیس نے2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔ ملزموں خالد عمر اور علی رضا سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی۔ شادباغ پولیس نے منشیات فروش علی رضا کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 500 گرام آئس برآمد کر لی۔ شیئر کریں: