بنکاک (آئی این پی) تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخابات کی توثیق کردی۔دو روزقبل پارلیمنٹ سے منتخب ہونے والے وزیراعظم نے شاہی محل میں بادشاہ کے دربار میں حاضری دی، بادشاہ کی تصویر کے سامنے جھک کر آداب بجا لایا۔تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو آئینی عدالت نے برطرف کیا تھا جس کے بعد اپوزیشن کی جماعتوں نے اتحادی حکومت قائم کردی۔ جس کے بعد بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخابات کی توثیق کردی۔