چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) نوسرباز وکیل کو فنڈ، ری فنڈ کروانے کا جھانسہ دے کر 45ہزارروپے کی رقم لے کر رفو چکر ہوگیا۔ چیچہ وطنی کچہری سے محمد عدنان شکیل ایڈووکیٹ کو ایک نوسر باز شوکت شو کی نے چھ ہزار روپے فنڈ، ری فنڈ کروانے کا جھانسہ دیا اور رقم لوٹ کر فرار ہو گیا۔ پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے متاثرہ محمد عدنان کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔۔