کسا ن ٹیوب ویل کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

 ننکانہ صاحب (خصوصی رپورٹ)کسان ٹیوب ویل کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ واربرٹن روڈ پر واقع گا ئوں آدم پورہ میں کھیتوں کو پانی لگاتے ٹیوب ویل کی تاروں سے کرنٹ لگنے س ے40 سالہ شہباز زندگی ہارگیا۔ریسکیوعملہ نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کراسے فوری سی پی آر دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیاتاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔