لاہور(خصوصی رپورٹ)صارفین کو فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے جون 2026 کے دوران لیسکو کے تمام سرکلز میں 4,060 کھلی کچہریاں منعقد کی گئیں۔ ان کچہریوں میں صارفین کی شکایات سن کر ان کے فوری ازالے کو یقینی بنایا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026