ملبے تلے دب کر مزدور ہلاک

باٹا پور کے علاقے میں کھدائی کے دوران حادثہ ،21سالہ صابر دم توڑ گیا ، لاش ہسپتال منتقل 
لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور کے علاقے میں کھدائی کے دوران 21سالہ مزدور مٹی کے ملبے تلے دب کر 21سالہ شخص جاں بحق ہوگیا بتایا گیا ہے کہ باٹا پور نزد جلو کے قریب کھدائی کے دوران 21سالہ مزدور مٹی کے ملبے تلے دب کر 21سالہ صابر جاں بحق ہوگیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے مٹی کے ملبے تلے دبے ہو? شخص کو نکال لیا مٹی کے ملبے تلے دبا شخص پہلے سے مردہ حالت میں تھا ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو گھڑکی ٹرسٹ ہسپتال منتقل کر دیاحادثہ میں جانبحق  شخص کی شناخت 21سالہ صابر کے نام سے ہوئی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردیعوام کو سہولت کے ساتھ انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ عوام کی بروقت مدد کرنے والے ہی سیٹوں پر بحال رہیں گے۔ ون فائیو کال پر فوری رسپانس نہ کرنے والے ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی ہو گی۔