جاں بحق شخص کی شناخت 18سالہ حسنین کے نام سے ہوئی، لاش گھرکی ٹرسٹ ہسپتال منتقل
لاہور(کرائم رپورٹر)مین جی ٹی روڈ نزد مناواں تھانہ کے قریب سیوریج کی کھدائی کرتے ہوئے ایک شخص مٹی کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگیاکالر کے مطابق مذکورہ شخص سیوریج کے لیے کھدائی کر رہا تھااچانک مٹی گرنے سے دب گیا ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز جا? حادثہ پر موجود ریسکیو ٹیم نے مٹی کے ملبے تلے دبے شخص کو نکال لیامذکورہ شخص پہلے سے مردہ حالت میں تھاج مرنے والے شخص کی ڈیڈ باڈی کو گھرکی ٹرسٹ ہسپتال منتقل کردیا گیاجاں بحق شخص کی شناخت 18سالہ حسنین کے نام سے ہوئی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی