عمارت کے ملبے تلے دبے شخص کی ٹیلی فون کے ذریعے مدد کی درخواست

کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے لیاری میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس عمارت کے ملبے تلے دبے شخص کی ٹیلی فون کے ذریعے مدد کی درخواست، ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دبے شخص نے اپنے عزیز واقارب کو ٹیلی فون کال کرکے اپنے زندہ ہونے کی اطلاع دی