لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ انویسٹی گیشن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے ڈکیت گینگ کے سرغنہ شیر علی عرف کالی اور اس کے ساتھی آصف کو گرفتار کر کے شہریوں سے چھینے گئے لاکھوں کے موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026