سعد رضوی اورانس رضوی کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت13فروری کو ہوگی


لاہور (آن لائن)  لاہور ہائیکورٹ میں ٹی ایل پی چیف سعد رضوی اورانس رضوی کی بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس جواد ظفر 13 فروری کو سماعت کریں گے،عدالت نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کررکھی ہے،درخواست گزار ثروت فاطمہ کیوکیل دلائل دیں گے۔