لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میںبسنت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس ملک محمد اویس خالد 11 فروری کو سماعت کریں گے۔ عدالت نے بسنت پرعوامی تحفظ کیلئے کئے گئے قدامات کی رپورٹ طلب کررکھی ہے،عدالت نے محکمہ داخلہ کو بسنت فیسٹیول پر جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیرکھاہے،درخواست گزار اظہر صدیق نے بسنت کیخلاف عدالت سے رجوع کررکھاہے۔