لاہور (کرائم رپورٹر) ایم ڈی واسا غفران احمد نے سمن آباد زون اور گنج بخش زون میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا۔ انہوں نے یونین کونسل 71، 93 اور 50 میں سیوریج، واٹر سپلائی اور ڈسپوزل سٹیشن کے منصوبوں کا جائزہ لیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026