مرغی کا گوشت مزید 15 روپے کلو مہنگا

لاہور( خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید15روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر کی قیمت 10روپے اضافے سے358روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت268روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔