چنیوٹ‘ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی بڑی کارروئی، ایک منشیات فروش ہلاک

چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میںکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی کامیاب کارروائی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی بڑی کارروئی، ایک منشیات فروش ہلاک ذرائع کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش غلام یاسین سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا۔ سی سی ڈی چنیوٹ ملزم کے قبضے سے 300 گرام ہیروئن اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، جس کی تلاش کے لیے چھاپے جاری ہیں۔ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کر دیا گیا ہے اور کسی کو معصوم شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے