کراچی(آئی این پی )کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹائو ن سیکٹر ساڑھے گیارہ گرلز کالج کے قریب فائرنگ سے 22 سالہ یاسر زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا۔اقبال مارکیٹ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ جھگڑے کے دوران کی گئی فائرنگ سے پیش آیا ہے۔براہیم حیدری کے علاقے عمر کالونی میں فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا