لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے ٹیموں کافیروز پور روڈ، فیصل ٹاو?ن اوراقبال ٹاو?ن میں غیر قانونی کمرشل عمارتوں کیخلاف آپریشن، 89 املاک کو سربمہر کردیا۔حکام کے مطابق ناجائزکمرشل استعمال وکمرشل فیس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026