بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے 2 ارکان گرفتار

 چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ)پولیس تھانہ شاہکوٹ کی نے بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے دو ارکان کوگرفتار کرلیا،گرفتار ابراہیم عرف باری گینگ کے دو ارکان ابراہیم اور قمر سے پولیس نے تین لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ بر آمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیا۔