2 رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) تھانہ شاہکوٹ پولیس نے مختلف وارداتوں میں مطلوب 2 رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرکے ملزموں سے 7 لاکھ روپے مالیت کے 12 موبائل فونز اور 6 لاکھ روپے نقدی بر آمد کرلی۔